the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حید ر آ باد 30 ڈسمبر (اعتماد نیو ز ) آندھراپردیش و تلنگانہ کیلئے مختلف پیشہ وارانہ کورسیس میں داخلوں کیلئے ہونے والے ٹسٹ کے مشترکہ شیڈول کا اعلان کیا ۔ اعلان کے مطابق 10مئی2015 کو ایمسیٹ کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدرنشین آندھراپردیش کونسل برائے اعلیٰ تعلیم مسٹر وینو گوپال ریڈی نے کہا کہ آئی سیٹ 16مئی 145 ای سیٹ کا 14مئی کو انعقاد عمل



میں لایا جائے گا ۔ اسی طرح 14مئی کو پی سیٹ 145 28مئی کو ایڈسیٹ 14525مئی کو پی جی ای سیٹ 145 30مئی کو لائسیٹ کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا ۔ قانون تقسیم ریاست کے تحت مشترکہ ٹسٹوں کے انعقاد عمل میں لانے کا حق آندھراپردیش کو حاصل ہے ۔ اسی لئے آندھرا پردیش کونسل برائے اعلیٰ تعلیم نے تمام ٹسٹوں کے شیڈول کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ قانونی مشورہ حاصل کرنے کے بعد تواریخ کا اعلان کیا گیا ہے اور تمام ٹسٹس مشترکہ طور پر منعقد کئے جائیں گے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.